اِسمِ مُذکّر
ایک آبی پرند کا نام جو رات بھر اپنی مادہ سے جُدا رہتا ہے ۔ اور ایک دوسرے کو پکارتا اور اُس کی آّواز کے پیچھے جاتا ہے مگر مُلاقات سے محروم اور مضطرب رہتا ہے اس کا رنگ سُرخ ہوتا ہے ۔
سرخاب
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!