اِسمِ مُذکّر
کبِت بنانے یا سُنانے والا۔ ہر کس و ناکس کی تعریف کر کے مانگنے والا۔ باد فروش۔ خوشامدگر۔ ایک قوم کا نام ہے جو اکثر نسب نامے یاد رکھتی ہے۔
بھاٹ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!