صِفت
پہلو کا۔ بغل سے نِسبت رکھنے والا۔ ایک طرف کا۔ مُگدر ہِلانیکا ایک طریقہ جس میں مُگدر کو کندھے سے نیچے تک لا کر پھر اُوپر لے جاتے ہیں۔ اُونٹ کا وہ عیب جس سے چلنے میں ران پیٹ سے رگڑ کھائے۔ کُشتی کے ایک داؤ کا نام ۔
بغلی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!