فِعل مُتعدّی
بخوبی خرچ کرکے مزا اُڑانا۔ خُوب رُوپیہ اُٹھانا۔ بے دریغ صرف کرنا۔ چَین کرنا۔ موجیں کرنا۔۔
اللے تللے کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!