صِفت
موزوں۔ جچا ہؤا۔ تُلا ہؤا۔ نشانہ باز۔ جانچ کر نشانہ لگانے والا۔ گمبھیر۔ بھاری بھر کم۔ فہمیدہ۔ نِمٹا ہؤا۔ تجربہ کار۔ پُر مغز۔ ٹھیک۔ درُست۔
سنجیدہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!