فِعل لازِم
آنکھ چُھپانا۔ کِسی سے آنکھ بچانا۔ نہ دیکھنا۔ نظر بچانا۔ ٹالنا۔ کترانا۔ چشم پوشی کرنا۔۔ غرور یا شرم یا کراہت سے آنّکھ پھیر لینا۔ مُتوجّہ نہ ہونا۔ دِھیان نہ دینا۔ خاطر میں نہ لانا۔ خیال نہ کرنا۔
آنکھ چرانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!