اِسمِ مُذکّر
اسوج۔ کُورا۔ ہِنّدی چھٹے مہینے کا نام۔ ۱۵ ستمبر سے ۱۵ اکتوبر تک۔۔
اِسمِ مُذکّر
بَیٹھک۔ بیٹھنے کا طریق۔ ران کے نِیچے کا حصّہ۔ ران۔جانّگھ۔ مُراداً زانُو۔۔ ڈابھہ یا اُون کی بُنی ہوئی چیز مِثل کمبل یا بِستر جس پر ہِنّدو لوگ پوجا کرتے وقت بیٹھتے ہیں۔ جیسے جائے نماز۔ مسند۔ گدّی۔ جوگیوں کے بیٹھنے کا ڈھنّگ۔ مٹھ منّڈھی۔ مڑھی۔ سمادھ اور وہ جگہ جہاں جوگی رہتے ہیں۔۔۔ مباشرت کرنے کا طریقہ۔ جماع کی بَیٹھک۔ وہ چھتیس طریقے جو کوک شاسترمیں لِکھے ہیں۔۔ گھوڑے پر جمنے کا ڈھنّگ۔۔ ہاتھی کی وہ جگہ جہاں مہاوت بیٹھتا ہے۔۔