اِسمِ مُؤنّث
۱۔ معمُوریٔ پُری از پُرشدن ۔۔۔ ۲۔ بستی ۔ پوری ۔ گاؤں ۔ قصبہ ۔ کھیڑا ۔ قریہ ۔۔۔ ۳۔ آدمیوں کا شمار ۔ باشندوں کی گِنتی ۔ تعدادِ مرداں ۔ باشِندے۔۔۔ ۴۔ آرام ۔ چَین ۔ سُکھ ۔۔۔ ۵۔ رونق ۔ رونق خانہ ۔ گھر کی رونق ۔ زیبائش ۔ روشنی ۔ اُجالا۔ چَہل پَہل ۔ دُھوم دھام ۔ خُشی ۔ خُرّمی ۔ انّبساط:۔
آبادی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!