مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نگارشات

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

تم مجھے بھول جاؤ گے صاحب

غزل

12 دسمبر 2010ء

تم مجھے بھول جاؤ گے صاحب
ہائے کیا بھول پاؤ گے صاحب

میں شریف آدمی مجھے چھوڑو​
خود کو کیا منہ دکھاؤ گے صاحب

تم نہیں مانتے مناتا ہوں​
میں نہ مانوں مناؤ گے صاحب

تم تو خود شعلۂِ فروزاں ہو​
آگ کیسے بجھاؤ گے صاحب

دل تو زندہ نہ ہو سکے گا اب​
کتنے محشر اٹھاؤ گے صاحب

​میری حالت ہے دیکھنے والی​
دیکھنے بھی نہ آؤ گے صاحب

خود سے بھی بڑھ کے جانتا ہوں تمھیں​
مجھے کیا کیا بتاؤ گے صاحب

کتنی پیاری ہیں یہ گہر آنکھیں​
انھیں کب تک چراؤ گے صاحب

مان جاؤ کہ عشق ہے راحیلؔ​
کتنی باتیں بناؤ گے صاحب

راحیلؔ فاروق

پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔

Prevپچھلا کلامعشق ہارا مگر لڑا تو سہی
اگلا کلامہے کوچ کا اپنا بھی ارادہ دلِ سادہNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

2 خیالات ”تم مجھے بھول جاؤ گے صاحب“ پر

  1. محمد عدانا اکبری نقیبی
    9 اکتوبر 2018ء بوقت 19:32

    واہ بہت عمدہ زبردست بھیا

    جواب دیں
  2. ذین بابو
    15 نومبر 2025ء بوقت 20:21

    بہت بہت اعلی بہت اعلی۔۔
    راحیل بھائی سے مجھے خاص اُنسیت ہے اکثر ان کے اقتباسات زیرِ نظر آتے رہتے ہیں پڑھ کر دلی خوشی محسوس ہوتی ہے۔

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل کا پتا شائع نہیں کیا جائے گا۔ تبصرہ ارسال کرنے کے لیے * کے نشان والے خانے پر کرنا ضروری ہے۔

اردو شاعری

راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!

آپ کے لیے

کاروبار لہو کا ہے اپنا جب ہوئے گھائل بیچ دیا

29 اکتوبر 2017ء

تمام شہر سنے گا کہوں تو کس سے کہوں

2 دسمبر 2019ء

یہ نہیں ہے کہ غم عزیز نہیں

28 اگست 2013ء

دل میں ہے دوست کا مکان بھلا

9 مئی 2012ء

روح تک چھید ہوئے آنکھ کے فرمائے ہوئے

16 جنوری 2019ء

تازہ ترین

خوشامد

18 فروری 2026ء

اندھیر نگری کا حکم نامہ

14 فروری 2026ء

نیا سال مبارک

31 دسمبر 2025ء

یومِ استاد

5 اکتوبر 2025ء

آزادی

6 اگست 2025ء
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔