مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نگارشات

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

جب جنوں پر سراب ہنستا ہے

غزل

24 اکتوبر 2017ء

جب جنوں پر سراب ہنستا ہے
خود بھی خانہ خراب ہنستا ہے

ہنستے ہیں ہم حجاب پر ان کے
ہم پر ان کا حجاب ہنستا ہے

زندگی ہے گریز پا تو ہو
پھیر کر منہ شباب ہنستا ہے

گو حقیقت شناس ہیں دونوں
آنکھ روتی ہے خواب ہنستا ہے

کون روتا ہے جا کے زم زم پر
کون پی کر شراب ہنستا ہے

اک تبسم ہے ضبط کے لب پر
اک ہنسی پیچ و تاب ہنستا ہے

آنسوؤں کا جواب ہے لیکن
ہنس کہ تو لاجواب ہنستا ہے

غم نہ ہو جو ردیف میں راحیلؔ
بےحد و بےحساب ہنستا ہے

راحیلؔ فاروق

پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔

Prevپچھلا کلامتیرے کوچے میں جا کے بھول گئے
اگلا کلامکاروبار لہو کا ہے اپنا جب ہوئے گھائل بیچ دیاNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

4 خیالات ”جب جنوں پر سراب ہنستا ہے“ پر

  1. فرحان محمد خان
    24 اکتوبر 2017ء بوقت 03:39

    واہ واہ کیا کہنے

    جواب دیں
  2. ربیع
    24 اکتوبر 2017ء بوقت 04:08

    عمدہ

    جواب دیں
  3. لئیق احمد
    24 اکتوبر 2017ء بوقت 05:09

    ہر شعر لاجواب ہے بندہ کس کس کی تعریف کرے!

    جواب دیں
  4. نوید احمد
    27 اکتوبر 2017ء بوقت 18:03

    واہ، کمال سر جی۔ زبردست۔ لاجواب۔

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل کا پتا شائع نہیں کیا جائے گا۔ تبصرہ ارسال کرنے کے لیے * کے نشان والے خانے پر کرنا ضروری ہے۔

اردو شاعری

راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!

آپ کے لیے

خوشامد

18 فروری 2026ء

آپ کے حسن پہ لکھوں تو بھلا کیا لکھوں

4 نومبر 2021ء

سجدے ان کو کر رہا ہوں اور کسی کا ڈر نہیں

26 اکتوبر 2020ء

میں کہاں ہوں کوئی بتلاؤ مجھے

12 مارچ 2017ء

گلے شکوے تو ہمیں ایک زمانے سے رہے

23 جولائی 2019ء

تازہ ترین

خوشامد

18 فروری 2026ء

اندھیر نگری کا حکم نامہ

14 فروری 2026ء

نیا سال مبارک

31 دسمبر 2025ء

یومِ استاد

5 اکتوبر 2025ء

آزادی

6 اگست 2025ء
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔