شکوہ بےجا بھی نازنینوں کا نہیں
میں تھا ہی کبھی ماہ جبینوں کا نہیں
اللہ نے شروع سے ہدایت بخشی
دل حسن کا عاشق ہے حسینوں کا نہیں
رباعی شمارۂ ۲۶
23 مارچ 2022ء
راحیلؔ فاروق
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو شاعری
راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!
آپ کے لیے
28 جنوری 2017ء
5 فروری 2018ء
26 مئی 2022ء
20 اگست 2017ء
تازہ ترین
18 فروری 2026ء
14 فروری 2026ء
31 دسمبر 2025ء
5 اکتوبر 2025ء
6 اگست 2025ء