کراچی کا دکھ ہے
غریبوں کی ماں کا جنازہ نکلتے ہوئے دیکھتا ہوں
بہت سوچتا ہوں
مگر یاد آتا نہیں اس کے بیٹوں میں سے کون غدار تھا
دودھ سب نے پیا ہے
مگر خون کس نے پیا یاد آتا نہیں
یاد آیا
مجھے یاد آیا
کراچی کا بیٹا تو تھا ہی نہیں
کوئی بیٹا نہیں تھا
کراچی کا بیٹا نہیں ہے
کراچی کا دکھ ہے
کراچی کا دکھ ہے
28 اگست 2020ء
راحیلؔ فاروق
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو شاعری
راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!
آپ کے لیے
8 دسمبر 2018ء
29 جنوری 2020ء
12 جنوری 2024ء
12 مئی 2011ء
تازہ ترین
5 اکتوبر 2025ء
6 اگست 2025ء
8 جون 2025ء
7 جون 2025ء
8 اگست 2024ء