عمر بھر جس کی آرزو کی ہے
وہ عنایت ہو اور اچانک ہو
سب کو خوشیاں خدا نصیب کرے
عید کا دن بہت مبارک ہو
عمر بھر جس کی آرزو کی ہے
وہ عنایت ہو اور اچانک ہو
سب کو خوشیاں خدا نصیب کرے
عید کا دن بہت مبارک ہو
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!