مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نظم و نثر

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

بڑ تو ہانکیں گے دیوانے ایسا کرتے ویسا کرتے

غزل

23 جنوری 2015ء

بڑ تو ہانکیں گے دیوانے ایسا کرتے ویسا کرتے
حسن کی بھیک پہ پلنے والے عشق نہ کرتے تو کیا کرتے

میرا زور بھی میرے رب پر تیرا زور بھی میرے رب پر
میری مسجد ڈھانے والے اپنا قبلہ سیدھا کرتے

ہم نے آپ کو کب روکا تھا آپ نے روکا ظلم کمایا
آپ بھی اللہ اللہ کرتے ہم بھی لیلیٰ لیلیٰ کرتے

ایک نظر کی مار تھے واعظ زاہد عابد قاضی مفتی
تیرے حسن کا دم بھرتے سب تیرے عشق کا دعویٰ کرتے

غم میں ماتم ہوتا ہی ہے تم کو کیا شے مانع آئی
اللہ ہاتھ سلامت رکھے دل کا بوجھ تو ہلکا کرتے

ایک کا سینہ چاک پڑا ہے ایک کو نغمے سوجھ رہے ہیں
گل اور بلبل لڑ نہیں سکتے ورنہ باغ کو آدھا کرتے

ٹوپی ڈاڑھی سجدہ روزہ یہ سب کیا ہے اے مولانا
اتنا سہل اگر ہوتا تو ہم بھی خدا سے دھوکا کرتے

شعر سمجھ کر جھوم رہے ہو یہ راحیلؔ میاں دستک تھی
سننے والوں نے سن بھی لی تم رہے آہا آہا کرتے

راحیلؔ فاروق

پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔

Prevپچھلا کلاماٹھ چلے ہاتھ لگاتے ہوئے سب کانوں کو
اگلا کلامنہ گدا آستاں سے اٹھتا ہےNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

1 خیال ”بڑ تو ہانکیں گے دیوانے ایسا کرتے ویسا کرتے“ پر

  1. فرحان محمد خان
    1 نومبر 2017ء بوقت 07:57

    ایک نظر کی مار تھے واعظ، زاہد، عابد، قاضی، مفتی
    تیرے حسن کا دم بھرتے سب، تیرے عشق کا دعویٰ کرتے
    واہ واہ کیا کہنے
    ٹوپی، ڈاڑھی، سجدہ، روزہ، یہ سب کیا ہے اے مولانا؟
    اتنا سہل اگر ہوتا تو ہم بھی خدا سے دھوکا کرتے
    کمال است واہ واہ واہ

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل کا پتا شائع نہیں کیا جائے گا۔ تبصرہ ارسال کرنے کے لیے * کے نشان والے خانے پر کرنا ضروری ہے۔

اردو شاعری

راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!

آپ کے لیے

ہے تاک میں عدو کہ ترے نیم‌جاں گریں

5 جولائی 2017ء

منزلِ عشق تک نہ چاہ نہ راہ

19 مئی 2010ء

میری محبت اس کے حوالے جس نے محبت پیدا کی

11 اگست 2010ء

فصل بوئے کوئی اٹھائے کوئی

26 مارچ 2018ء

دل کے افسانے کو افسانہ سمجھنے والے

1 اگست 2017ء

تازہ ترین

یومِ استاد

5 اکتوبر 2025ء

آزادی

6 اگست 2025ء

شاعر مشاعروں کے اداکار ہو گئے

8 جون 2025ء

عید الضحیٰ

7 جون 2025ء

فطرت

8 اگست 2024ء
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔