رباعی شمارۂِ ۲

اردو شاعری

(اوزانِ رباعی پر ایک بحث کے ردِ عمل میں مزاحاً کہی گئی)

اوزانِ رباعی کی نہ کر بسم اللہ
اس بحث کا انجام ہے انا للہ
یعنی موت اور وہ بھی عروضی والی
لا حول و لا قوۃ الا باللہ​

۳۰ اکتوبر، ۲۰۱۶ء

راحیلؔ فاروق

پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔

یہ کلام اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
Share on facebook
Share on twitter
Share on pinterest
Share on reddit
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram
Share on email
لطفِ سخن کچھ اس سے زیادہ

ہم روایت شکن روایت ساز

پر

خوش آمدید!

باتیں ہماری یاد رہیں گی۔۔۔

تنبیہ