لاہور میں وکلا کے امراضِ قلب کے ہسپتال پر حملے کے تناظر میں
(اقبالؒ کی روح سے معذرت کے ساتھ)
سبق پھر پڑھ جہالت کا ضلالت کا رذالت کا
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا میں وکالت کا
لاہور میں وکلا کے امراضِ قلب کے ہسپتال پر حملے کے تناظر میں
(اقبالؒ کی روح سے معذرت کے ساتھ)
سبق پھر پڑھ جہالت کا ضلالت کا رذالت کا
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا میں وکالت کا
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو ادیب۔
چھوٹی چھوٹی باتیں۔ جذبات، کیفیات، احساسات اور خیالات۔ سماجی واسطوں پر دیے جانے والے سٹیٹس (status) کی طرح!
انسان سمجھتا ہے کہ اس کے پاس اختیار ہے۔ حالانکہ ایسا ہو تو ہر کوئی ضرور بہتوں کو مار ڈالے، بہتوں کی زبان کھینچ لے، بہتوں کو اپاہج بنا دے، بہتوں کو رسوا اور ذلیل کر دے، بہتوں کو لوٹ لے، بہتوں کو غلام بنا لے، بہتوں سے زنا کر لے، بہتوں کو ہمیشہ ساتھ رکھے اور بہتوں کو پیدا ہی نہ ہونے دے۔ اور یہ سب کر کے بھی دنیا کا مشہور ترین، حسین ترین، محبوب ترین اور بہترین انسان بن جائے۔