لاہور میں وکلا کے امراضِ قلب کے ہسپتال پر حملے کے تناظر میں
(اقبالؒ کی روح سے معذرت کے ساتھ)
سبق پھر پڑھ جہالت کا ضلالت کا رذالت کا
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا میں وکالت کا
لاہور میں وکلا کے امراضِ قلب کے ہسپتال پر حملے کے تناظر میں
(اقبالؒ کی روح سے معذرت کے ساتھ)
سبق پھر پڑھ جہالت کا ضلالت کا رذالت کا
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا میں وکالت کا
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو ادیب۔
چھوٹی چھوٹی باتیں۔ جذبات، کیفیات، احساسات اور خیالات۔ سماجی واسطوں پر دیے جانے والے سٹیٹس (status) کی طرح!
پڑھے لکھوں کو دیکھا کہ خود بھی دھوکے میں ہیں اور دوسروں کو بھی دھوکا دیتے ہیں۔ ان پڑھوں سے ان کا فرق یہ نہیں کہ غلط بات نہیں کرتے بلکہ یہ ہے کہ کریں تو اس کی وہ دلیل تراش لاتے ہیں جو ان پڑھوں کے تصور میں نہیں آ سکتی۔ پس ہماری تعلیم وہ نہیں جو کسی کے عیبوں کو دور کر کے اسے اچھا انسان بنا دیتی ہے بلکہ وہ ہے جو اسے اپنے عیبوں کا دفاع کرنا اور ان پر پردہ ڈالنا سکھاتی ہے تاکہ وہ ہر حال میں اچھا نظر آ سکے۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔