صِفت
شاطر کامل و نردباز یکتا جو اپنی بازی کو ہر طرح قائم اور برقرار رکھے۔ قادر انداز۔ ناشانہ باز۔ ٹھیک نشانہ لاگانے والا۔ غالب۔
قائم انداز
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!