اِسمِ مُذکّر
بیٹھن۔ وہ کپڑا یا تھیلی جس میں کوئی چیز رکھیں۔ مہاجنی کوٹھی۔
فِعل لازِم
دیکھو (اُبسنا)۔
فِعل لازِم
رہنا۔ آباد ہونا۔ گھر بنانا۔ ٹِکنا۔ سمانا۔ رچنا۔ خُوشبو میں معطر ہونا،۔
اِسمِ مُذکّر
بیٹھن۔ وہ کپڑا یا تھیلی جس میں کوئی چیز رکھیں۔ مہاجنی کوٹھی۔
فِعل لازِم
دیکھو (اُبسنا)۔
فِعل لازِم
رہنا۔ آباد ہونا۔ گھر بنانا۔ ٹِکنا۔ سمانا۔ رچنا۔ خُوشبو میں معطر ہونا،۔
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔