اِسم مُؤنّث
آدمی کے جسم کا وہ حصہ یا وہ عضو جس کا کھولنا موجب شرم ہے۔ اندام نہانی۔ شرم گاہ۔ چناچہ سترِ عورت سے شرم گاہ کا ڈھکنا مُراد ہؤا کرتی ہے۔۔ مجازاً زن۔ استری۔ تریا۔ لگائی۔ جورو۔ بیوی۔ زوجہ۔
عورت
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!