مثل
کِسی بلنّد مرتبہ سے لڑ کر آپ مغلوب ہونا پرتا ہے۔ کِسی نیک آدمی پر بدی کا الزام لگانے سے اپنے ہی اُوپر بدنامی آتی ہے۔ اپنے سے بزُرگ کی ہانت اپنی ہی ذلت کا باعث ہے۔
آسمان کا تھوکا منہہ پر آتا ہے
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!