مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نگارشات

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

ضوابط

اردو گاہ

راحیلؔ فاروق

پاسِ ذاتیات

  • اردو گاہ کا نظام آپ سے تبصرے یا رابطے کے لیے نام اور برقی پتے کے سوا کسی چیز کا تقاضا نہیں کرتا۔ آپ کی یہ ذاتی معلومات ہمارے پاس مدتِ غیرمعینہ کے لیے محفوظ رہ سکتی ہیں۔
  • آپ کے تبصروں اور پیغامات کے تمام تر حقوق آپ کے پاس ہیں سوائے اس کے کہ ان کی اردو گاہ پر موجودگی کی صورت میں ان کا مواد معروف طریق پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
  • فیس بک یا دیگر سماجی واسطوں کے ذریعے تبصرہ کرنے پر آپ کے متعلقہ کھاتے (account) کی واجبی معلومات استعمال کی جاتی ہیں جن پر مندرجہ بالا اصول حسبِ دستور لاگو ہوتے ہیں۔
  • آپ کی شخصی اور ذاتی معلومات اردو گاہ سے باہر کسی کو فروخت یا مفت فراہم نہیں کی جاتیں۔
  • اردو گاہ تنظیمِ مواد کے مشہور نظام ورڈپریس کو کام میں لا کر تشکیل دی گئی ہے جو صارفین کی سہولت کے لیے ان کے آلے میں بعض یادداشتے (cookies) نصب کر سکتا ہے۔ تاہم ان پر آپ کا مکمل اختیار ہے اور آپ جب چاہیں انھیں حذف کر سکتے ہیں۔
  • اردو گاہ پر صارفین و قارئین کے رویے جانچ کر ان کے تجربے میں بہتری لانے کے لیے تحلیلات کا مشہور ترین نظام گوگل اینالیٹکس استعمال کیا جاتا ہے۔ آپ اس نظام کی جانب سے جمع کی جانے والی معلومات کے بارے میں یہاں جان سکتے ہیں اور اسے غیرفعال بھی کر سکتے ہیں۔
  • اردو گاہ پر اشتہارات کے لیے گوگل ایڈسینس کی خدمات حاصل کی گئی ہیں جو انٹرنیٹ پر آپ کے رویے اور دلچسپیوں کی پڑتال کر کے آپ کے لیے موزوں ترین اشتہارات پیش کرتا ہے۔ اس مقصد کے لیے بھی یادداشتے استعمال کیے جاتے ہیں جنھیںں آپ چاہیں تو یہاں سے غیرفعال کر سکتے ہیں۔
  • اردو گاہ کو ہرزہ ناموں (spam) سے بچانے کے لیے ایک خودکار نظام سے مدد لی جاتی ہے جس کے پاسِ ذاتیات سے متعلق اصول اس ربط پر موجود ہیں۔
  • ہم آپ کی شخصی و ذاتی معلومات اور اردو گاہ پر آپ کے تجربے کو محفوظ بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرتے رہتے ہیں تاہم ویب گاہ کے لیے جگہ کی فراہمی سے لے کر مختلف ضمنی خدمات تک کے لیے تیسرے فریق (third party) سے رجوع ناگزیر ہے جس کے مضمرات کی ضمانت نہیں دی جا سکتی۔

حقوقِ ملکیت

  • اردو  گاہ پر موجود تمام اصلی اور طبع زاد مواد کے ہمہ قسم حقوق بحقِ راحیلؔ فاروق محفوظ ہیں۔
  • آپ اردو گاہ پر موجود طبع زاد نوعیت کے مواد کو بلاحوالۂِ مصنف کہیں کسی صورت میں نقل اور شریک نہیں کر سکتے۔
  • آپ اردو گاہ کے اصلی مواد کو کسی صورت میں فروخت یاکاروباری اغراض سے استعمال نہ کرنے کے بھی پابند ہیں۔
  • اردو گاہ کی شناختی علامات از قسم نام، پتا، تصویری، صوتی یا متحرک مواد، روابط وغیرہ بغیر اجازت یا حوالہ کسی صورت میں ذاتی یا کاروباری مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیے جا سکتے۔
  • آن لائن مطبوعات میں حوالے کے لیے اردو گاہ کا ربط فراہم کرنا آپ پر لازم ہے۔ بصورت دیگر مصنف اور اردو گاہ کا نام کافی سمجھا جائے گا۔
  • اردو گاہ کے سماجی واسطوں پر شریک کیا جانے والا طبع زاد اور اصلی مواد بھی تمام تر اردو گاہ کی ملکیت ہے جس پر مندرجۂِ بالا قواعد کا اطلاق حسبِ دستور ہو گا۔
  • حقوقِ ملکیت کے قواعد کی خلاف ورزی پر مناسب کارروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔

اظہارِ برأت

  • اردو  گاہ پر موجود تمام مواد محض ادبی، فکری، تفریحی اور معلوماتی غرض سے پیش کیا گیا ہے۔
  • اردو گاہ کے مواد کے کسی بھی طرح استعمال سے متعلق ہمہ قسم مضمرات و نتائج کی ذمہ داری سے اردو گاہ اور منتظمِ اردو گاہ مکمل برأت کا اعلان کرتے ہیں۔
  • اردو گاہ پر موجود تمام تر مواد جہاں ہے اور جیسا ہے کی بنیاد پر دستیاب ہے جس سے متعلق کسی بھی قسم کی کوئی ضمانت نہیں دی جا سکتی۔
  • اردو گاہ منتظم کی مرضی سے یا اس کے بغیر کسی بھی وقت مستقل یا عارضی طور پر بند ہو سکتی ہے۔
  • اردو گاہ پر کسی برقی حملے کی یا حادثاتی صورت میں اس کے استعمال یا اس سے تعلق کے سبب قارئین و صارفین کو پہنچنے والے نقصان کی ذمہ داری سے اردو گاہ اورمنتظمِ اردو گاہ بری ہیں۔
  • اس صفحے پر موجود تمام قواعد و ضوابط قارئین و صارفین کی اطلاع کے ساتھ یا اس کے بغیر کسی بھی وقت تبدیل کیے جا سکتے ہیں۔

شرائطِ صرف

  • آپ اردو  گاہ اور اس کے مواد کو کسی ایسے غیرقانونی طریق پر استعمال نہ کرنے کے پابند ہیں جس سے اردو گاہ یا منتظمِ اردو گاہ کو کسی قسم کا نقصان پہنچ سکتا ہو۔
  • آپ اردو گاہ اور اس کے مواد کو کسی ایسے غیرقانونی طریق پر استعمال نہ کرنے کے پابند ہیں جس سے اردو گاہ کے قارئین و صارفین کو کسی قسم کا نقصان پہنچ سکتا ہو۔
  • آپ اردو گاہ اور اس کے مواد کو کسی ایسے غیرقانونی طریق پر استعمال نہ کرنے کے پابند ہیں جس سے کسی بھی فرد یا ادارے کو کسی قسم کا نقصان پہنچ سکتا ہو۔
  • اردو گاہ اور اس کے مواد کے کسی غیر قانونی استعمال کے سبب کسی فرد یا ادارے کو پہنچنے والے نقصان سے اردو گاہ اور منتظمِ اردو گاہ بری الذمہ ہوں گے۔
  • اردو گاہ پر تبصرہ جات، سماجی واسطوں پر تعامل یا اردو گاہ یا منتظمِ اردو گاہ سے کسی اور وسیلے سے ارتباط میں آپ پر اخلاق و اقدار کو ملحوظ رکھنا لازم ہے۔
  • آپ کے اردو گاہ پر آتے ہی تمام متعلقہ قواعد و ضوابط نافذ سمجھے جائیں گے خواہ آپ ان کا مطالعہ کریں یا نہ کریں۔
  • اردو گاہ کے استعمال کا مطلب خودبخود اور خواہ مخواہ یہی سمجھا جائے گا کہ آپ تمام متعلقہ قواعد و ضوابط سے متفق ہیں۔

اردو گاہ

اردو زبان و ادب کی منفرد ترین ویب گاہ۔ انٹرنیٹ کا سب سے بڑا ذاتی اردو بلاگ جو مختلف جامعات کے طلبہ کے لیے مجوزہ مطالعوں میں شامل ہے۔

آپ کے لیے

من آن نیم که حلال از حرام نشناسم
شراب با تو حلال است و آب بی تو حرام

(سعدیؔ)

میں وہ نہیں کہ جسے حلال اور حرام کا فرق معلوم نہ ہو۔ شراب تیرے ساتھ حلال ہے اور پانی تیرے بغیر حرام!

راحیلؔ فاروق
  • کیفیت نامہ
  • 29 اگست 2023ء
  • ربط

بےوقوف آدمی کی ایک پہچان یہ ہے کہ اسے فائدہ پہنچانا نقصان پہنچانے سے زیادہ مشکل ہوتا ہے۔

راحیلؔ فاروق
  • کیفیت نامہ
  • 21 دسمبر 2021ء
  • ربط

ہم گناہگار انسان کو انسان نہیں سمجھتے۔ نیک انسان کو تو بالکل ہی انسان نہیں سمجھتے۔ پھر چراغ لے کر انسانیت ڈھونڈنے نکل پڑتے ہیں!

راحیلؔ فاروق
  • کیفیت نامہ
  • 19 مارچ 2021ء
  • ربط

کاملی گفتست میباید بسی
علم و حکمت تا شود گویا کسی

لیک باید عقل بی حد و قیاس
تا شود خاموش یک حکمت شناس

(شیخ فرید الدین عطارؔ)

ترجمہ

ایک کامل کا قول ہے کہ بولنے کے لیے بڑے علم اور حکمت کی ضرورت ہے۔ لیکن چپ ہونے کے لیے حکمت والے کو (اس سے بھی زیادہ یعنی) بے انتہا عقل کی ضرورت پڑتی ہے۔

راحیلؔ فاروق
  • کیفیت نامہ
  • 1 دسمبر 2021ء
  • ربط

تھوڑا عرصہ پہلے تک میرا خیال تھا کہ میں بہت بدزبان ہوں۔ اور یہ کچھ ایسا غلط بھی نہ تھا۔ زبان گویا منہ کی پٹاری میں ایک پھنکارتا ہوا ناگ تھی جو بےقابو ہو کر خود سپیرے کے ہاتھ سے نکل جاتی تھی۔ بڑی دعاؤں اور ریاضتوں کے بعد کمبخت کو کسی قدر رام کرنے میں کامیاب ہوا۔ اب دیکھتا ہوں تو اردگرد عالم ہی اور ہو چلا ہے۔ اچھے خاصے مہذب لوگ جن سے موازنے کر کے میں خود کو شرم دلایا کرتا تھا، روزہ توڑ کر اتنی گندی گندی باتوں پر اتر آئے ہیں کہ مجھے توبہ پر شرم آنے لگی ہے۔ لہٰذا ایک مصرع حسبِ حال لکھتا ہوں۔ تھوڑی سی بدتمیزی بطورِ نمونہ لف ہے۔ معاف کیجیے گا!

میں ہوا کافر تو وہ کنجر مسلماں ہو گیا

راحیلؔ فاروق
  • کیفیت نامہ
  • 24 جولائی 2022ء
  • ربط
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔