منزل کے لیے راہ گزار ایک بہت
جب چل نکلیں تو سالار ایک بہت
زادِ سفرِ حق میں الف کافی ہے
آگے کوئی ہو گا تو پکار ایک بہت
۱ اپریل، ۲۰۱۹ء
ماخوذ
دل گفت مرا علم لدنی هوس است
تعلیمم کن اگر تو را دسترس است
گفتم که الف، گفت دگر هیچ مگو
در خانه اگر کس است یک حرف بس است