اِسم مُؤنّث
ایک قسم کے لادن یا نان خورش کا نام جو بیسن کو دہی یا چھاچھ میں لتھ کر پکائی جاتی ہے۔ اور اس میں ہلدی ، مرچیں ، گرم مصالح اور پھلکیاں وغیرہ ڈالتے ہیں۔ اس کا اآبال مشہور ہے کہ ایک دفعہ ہی آتا ہے اور دفعتہً چلا جاتا ہے۔
کڑھی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!