اِسمِ مُذکّر
سِیون ۔ دوخت ۔ سوئی تاگے کا ایک دفعہ کپڑے میں سے نِکلنا ۔ (۲) دھات جوڑنے کا مصالح جِس میں خُود دھات بھی ہوتی ہے۔ اور نیزدہ جوڑ جو اِس مصالح سے لگایا جائے۔(۳۔ دکّن) سہریج ۔ وہ کنوّاں یا حوض یا تالاب جِس میں برساتی پانی پینے کے واسطے جمع کر لیتے ہیں ۔ کُونّڈی ۔ چوبچّہ۔ کھیل۔ (۴) پیوند ۔ جوڑ ۔ جیسے دِلّی کے بانکے جِن کی جوتی میں سو سو ٹانکے