خَلقت جو یہ روز و شب جیے جاتی ہے
گُزران بری بھلی کیے جاتی ہے
یہ قافلہ زندگی کا ہے بھی اے عُمْر
یا موت کَشاں کَشاں لیے جاتی ہے
۱۶ ستمبر، ۲۰۱۸ء
خَلقت جو یہ روز و شب جیے جاتی ہے
گُزران بری بھلی کیے جاتی ہے
یہ قافلہ زندگی کا ہے بھی اے عُمْر
یا موت کَشاں کَشاں لیے جاتی ہے
۱۶ ستمبر، ۲۰۱۸ء
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔