مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نگارشات

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

عشق ہے باعثِ نجات شوق سے تو گناہ کر

عزیزؔ وارثی

تحت اللفظ

غزل

اے دلِ درد آشنا حسن سے رسم و راہ کر
عشق ہے باعثِ نجات شوق سے تو گناہ کر

لطف بھی گاہ گاہ کر ظلم بھی بے پناہ کر
جیسے بھی تجھ سے ہو سکے مجھ سے مگر نباہ کر

میرے سوالِ وصل پر آج وہ مجھ سے کہہ گئے
تو ابھی چند روز اور ہجر میں آہ آہ کر

حسن ترے حضور خود آئے بہ اضطرابِ دل
اے دلِ درد آشنا ایسی بھی ایک آہ کر

شوق ہے گر وقار کا گلشنِ روزگار میں
پھولوں کے ساتھ ہی عزیزؔ کانٹوں سے بھی نباہ کر

  • سپاٹیفائی
  • یوٹیوب
  • پوڈ کاسٹ
Prevپچھلی پیشکشجس سر کو غرور آج ہے یاں تاجوری کا
اگلی پیشکشخود بہ خود مے ہے کہ شیشے میں بھری آوے ہےNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

لہجہ

صوتی ادب۔ اردو کی کلاسیک غزلیں، نظمیں اور نثر پارے راحیلؔ فاروق کی آواز میں سنیے۔ دل آویز نقاشی اور پس پردہ موسیقی کے ساتھ!

آپ کے لیے

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

خواجہ حیدر علی آتشؔ
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
قسمت کی خوبی دیکھیے ٹوٹی کہاں کمند

قسمت کی خوبی دیکھیے ٹوٹی کہاں کمند

قائمؔ چاند پوری
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
کھلونے دے کے بہلایا گیا ہوں

کھلونے دے کے بہلایا گیا ہوں

شادؔ عظیم آبادی
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
امیدیں اس قدر ٹوٹیں کہ اب پیدا نہیں ہوتیں

امیدیں اس قدر ٹوٹیں کہ اب پیدا نہیں ہوتیں

اکبرؔ الہ آبادی
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
عاشقی بندگی نہ ہو جائے

عاشقی بندگی نہ ہو جائے

بیخودؔ بدایونی
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔