مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نگارشات

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

محبت میں آرام سب چاہتے ہیں

داغؔ دہلوی

تحت اللفظ

غزل

محبت میں آرام سب چاہتے ہیں
مگر حضرتِ داغؔ کب چاہتے ہیں

خطا کیا ہے ان کی جو اس بت کو چاہا
خدا چاہتا ہے تو سب چاہتے ہیں

وہی ان کا مطلوب و محبوب ٹھہرا
بجا ہے جو اس کی طلب چاہتے ہیں

مگر عالمِ یاس میں تنگ آ کر
یہ سامانِ آفت عجب چاہتے ہیں

اجل کی دعا ہر گھڑی مانگتے ہیں
غم و درد و رنج و تعب چاہتے ہیں

نہ تفریح و آسائشِ دل کی خواہش
نہ سامانِ عیش و طرب چاہتے ہیں

قیامت بپا ہو نزولِ بلا ہو
یہی آج کل روز و شب چاہتے ہیں

نہ معشوقِ فرخار سے ان کو مطلب
نہ یہ جامِ بنت العنب چاہتے ہیں

نہ جنت کی حسرت نہ حوروں کی پروا
نہ کوئی خوشی کا سبب چاہتے ہیں

نرالی تمنا ہے اہلِ کرم سے
ستم چاہتے ہیں غضب چاہتے ہیں

نہ ہو کوئی آگاہ رازِ نہاں سے
خموشی کو یہ مہرِ لب چاہتے ہیں

خدا ان کی چاہت سے محفوظ رکھے
یہ آزار بھی منتخب چاہتے ہیں

غمِ عشق میں داغؔ مجبور ہو کر
کبھی جو نہ چاہا وہ اب چاہتے ہیں

  • سپاٹیفائی
  • یوٹیوب
  • پوڈ کاسٹ
Prevپچھلی پیشکشہم نے تو دل جلا کے سرِ عام رکھ دیا
اگلی پیشکشتقسیمNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

لہجہ

صوتی ادب۔ اردو کی کلاسیک غزلیں، نظمیں اور نثر پارے راحیلؔ فاروق کی آواز میں سنیے۔ دل آویز نقاشی اور پس پردہ موسیقی کے ساتھ!

آپ کے لیے

کیا بات ہو گئی جو خدا یاد آ گیا

کیا بات ہو گئی جو خدا یاد آ گیا

خمارؔ بارہ بنکوی
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
لہجہ - اردو گاہ - ربط

پریشاں ہو کے میری خاک آخر دل نہ بن جائے

علامہ اقبالؔ
  • تحت اللفظ
  • راحیلؔ فاروق
کیا خوب سودا نقد ہے اِس ہات دے اُس ہات لے - کلجُگ نہیں کرجگ ہے یہ یاں دن کو دے اور رات لے

دنیا مکافاتِ عمل ہے: کلجگ کا بیان

نظیرؔ اکبر آبادی
  • تحت اللفظ
  • نظم
  • راحیلؔ فاروق
لہجہ - اردو گاہ - ربط

تجزیہ

جاں نثار اخترؔ
  • تحت اللفظ
  • راحیلؔ فاروق
عشق کی مشکل نے ہر مشکل کو آساں کر دیا

عشق کی مشکل نے ہر مشکل کو آساں کر دیا

خواجہ عزیز الحسن مجذوبؔ
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔