فِعل لازِم
کنکوّے کا یاک جانب یا ایک طرف جھکنا۔ پتنگ کا کنّی کھانا۔ کنارہ کرنا۔ بچنا۔ بغل کو ہونا۔ شرمانا۔ آنکھ سامنے نہ کرنا۔ دور بھاگنا۔ الگ الگ رہنا۔ پاس نہ پھٹکنا۔ وھشت کرنا۔
فِعل لازِم
کنکوّے کا یاک جانب یا ایک طرف جھکنا۔ پتنگ کا کنّی کھانا۔ کنارہ کرنا۔ بچنا۔ بغل کو ہونا۔ شرمانا۔ آنکھ سامنے نہ کرنا۔ دور بھاگنا۔ الگ الگ رہنا۔ پاس نہ پھٹکنا۔ وھشت کرنا۔
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔