اِسمِ مُذکّر
دانہ ۔ حب ۔ بارود کا دانہ ۔ (۲) وہ اناج جِس میں برکت نہ ہو اور زیادہ صرف ہو ۔ چُناچہ باجرے ، موٹ ، جوار وغیرہ کو ٹُرا اناج کہتے ہیں ۔
صفت
اکھڑ ۔ بدمزاج ۔ سخت گُفتار ۔ دنگئی ۔ شوخ ۔ شریر ۔ بدذات ۔ حرامزادہ ۔ سرکش ۔ سرزور ۔ (۲) بکّی ۔ بکواسی بک بک کرنے والا ۔ (۳) مغرُور ۔ گھمنڈی ۔ اِترانے والا۔ شیخی باز