اِسم مُؤنّث
زنجیر دروازہ۔ حلقۂ در۔ زُلفی۔
اِسم مُؤنّث
کِلٹا۔ ایک قسم کے کھانچے کی وضع کا ٹوکرا جس میں کوہستانی لوگ اسباب وغیرہ بھر کر کندھے پر اُٹھاتے ہیں۔
اِسم مُؤنّث
زنجیر دروازہ۔ حلقۂ در۔ زُلفی۔
اِسم مُؤنّث
کِلٹا۔ ایک قسم کے کھانچے کی وضع کا ٹوکرا جس میں کوہستانی لوگ اسباب وغیرہ بھر کر کندھے پر اُٹھاتے ہیں۔
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!