فعل مُتعدّی
بھاٹوں کا کسی کے خاندان کو سراہنا۔ کسی خاندان کی تعریف توصیف کرنا۔ کسی خاندان کا نسب نامہ پڑھنا۔ خوشامد کی تعریف کرنا۔ تما خاندان کو بُرا بھلا کہنا۔ خاندان میں عیب نکالنا۔
کل بکھاننا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!