فِعل لازِم
ثمر آنا۔ بار ور ہونا۔ میوہ لگنا۔ مُبارک ہونا۔ سزاوار ہونا۔ کثرت سے چیچک اور گرمی دانوں کا نِکلنا۔ بنس پڑنا۔ کُٹم بڑھنا۔ خاندان بڑھنا۔ کثرت سے اولاد ہونا۔ با اقبال ہونا۔
پھلنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!