فعل مُتعدّی
بے دینی سے دین میں لانا۔ دینادار بنانا۔ ملت میں لانا۔ الحاد دور کرنا۔ اڑ توڑنا۔ ضد توڑنا۔ انکار توڑنا۔ مرید کرنا۔ تابعدار بنانا۔ مطیع کرنا۔
کفر توڑنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!