فعل مُتعدّی
دھات کا پگھلا کر قالب میں ڈالنا ۔ سانچے میں ڈالنا ۔ دینا ۔ پلانا ۔ انڈیلنا ۔ لُٹانا ۔ مفت پلے باندھنا ۔ سر ہو کر دینا ۔ چندہ جمع کرنا
ڈھالنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!