اِسمِ مُذکّر
دَور۔ گولائی۔ تُکل یاب کنکوے کی ڈور کا جھول جو کم ہوا یا وزنی ہونے کے باعث نمایاں ہونا۔ تقریباً۔ اندازاً۔ دریا کے بہنے کا راستہ۔ دریا کا پاٹ۔ حیوانات کا اوجھ۔ اوجھڑی۔ فاصلہ۔ دُوری۔ قابو۔ بس۔
پیٹا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!