فِعل لازِم
آنکھ مُتحرک ہونا۔ روشنی کی تاب نہ لانا۔ مُقابلہ نہ کر سکنا۔ خوف کے مارے آنکھ سامنے نہ کرنا۔ آنکھ بند ہونا۔ نِیند آنا۔ اُونگھنا۔ غنودی آنا۔ شرمندہ ہونا۔ لاج و حیا سے آنکھ نیچی کرنا۔ حجاب کرنا۔ لحاظ آنا۔

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔