اِسمِ مُذکّر
پانچ سے منسوب۔ ہاتھ یا پاؤں کی پانچ اُنگلیاں۔ لپ۔ مُٹھی۔ جوتے کا اگلا حصہ جس میں اُنگلیاں رہتی ہیں۔ پنج شاخہ۔ پُشت خار۔ پُٹھ سے اُوپر کا گوشت۔ مُوٹھ۔ قبضہ۔ گرفت۔
پنجہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!