تابع فِعل
قریب کا گۃزرا ہؤا زمانہ۔ حال کا زمانہ۔ جلد آنے والا زمانہ۔۔۔۲۔ اِن دِنوں۔ فی زمانہ۔ اس زمانہ میں۔۔۔۳۔ ایک دو دن میں۔ تھوڑے دِنوں میں۔ تھوڑے عرصے میں۔ عرصہ۷ قلیل میں۔ عنقریب۔ تُرت۔ چٹ پٹ۔۔۔۴۔ آرے۔ لیت و لعل۔ ٹالم ٹول۔ ٹالا بالا۔ حِیلہ حوالہ۔۔۔
آجکل
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!