اِسمِ مُذکّر
بینگن یا کدُو وغیرہ کا ناکُو ۔ وہ لکڑی جو پھل کی پیندی میں ہوتی ہے +
اِسمِ مُذکّر
وہ گوشت کا بڑھا ہُوا ٹُکڑا جو عورت کے فرج کے دونوں پتنوں کے بیچ میں ہوتا ہے جسے عربی میں بطر فارسی میں خروسہ تُرکی میں تِلاق کہتے ہیں ۔ فرج ۔ قُبل ۔ عورت کا اندامِ نہامی ۔ دہلی کے آدمی اِس کو ٹنٹراں زیادہ بولتے ہیں