اسمِ مُذکّرُ
شہد ۔ پُھولوں کا رس ۔ شراب ۔ ایک راکشش کا نام جسے کرشن جی نے ہلاک کیا تھا ۔ موسم بہار چیت کا مہینا ۔ دودھ ۔ شیر ۔ پانی ۔ آب ۔ جل ۔ ایک درخت کا نام جسے اشوک بھی کہےئ ہیں ۔ موّے کا درخت ۔
مدھو
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!