اِسمِ مُذکّر
پیٹی۔ کمر بند۔ حمام کی لنگی۔ تومال۔ پگڑی۔ وہ روپیہ جو رعایا سرکار میں داخل کرے۔ خراج ۔ محصول۔ خزانہ۔ تھیلا۔ تھیلی۔ بیضہ۔ خُصیہ۔
فوطہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!