اِسمِ مُذکّر
سلطان محمود غزنوی کے بھانجےسالار مسعود غازی کا خطاب جو کافروں سے لڑ کر عین عالمِ شباب میں شہید ہؤا۔ اسے عوام الناس ولی مانتے ہیں۔
غازی میاں
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!