فِعل لازِم
کام بن جانا۔ مقصد حاصل ہو جانا۔ مُاراد بر آنا۔ کام نکل جانا۔ کام تمام ہو جانا۔ دم نکل جانا۔ ہلاک ہو جانا۔ بُرا حال ہو جانا۔ کوئی ضرورت پیش آ جانا۔ کسی کام میں لگ جانا۔ کوئی خدمت مل جانا۔ عُہدہ یا منصب مل جانا۔
کام ہو جانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!