صِفت
منسوب بہ شراز جو فارس کا ایک مشہور شہر اور مولد و مسکن سعدی علیہ الرّحمتہ و حافظ شیراز ہے۔ ایک قسم کا گولا کبوتر جسکا حلیہ یہ ہے قد بڑا، سینہ چوڑا، آنکھیں بڑی بڑی، سر بڑا، نلیاں موٹی، پنجوں میں پھول یعنی پر پیٹ سفید اور اوپر کے تمام پر مع سر سیاہ یا سبز یا زرد ہوتے ہیں۔
شرازی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!