مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نگارشات

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

امام غزالی

معنیٰ / مطلب / مفہوم

اردو لغت

اِسمِ مُذکّر
یہ نام ابُو حامد محمّد بِن محمّد کا ہے۔ جو بمقام غزّالہ میں واقع طوس مُلک خراساں میں ۱۰۳۸ء؁ بمطابق ۴۲۴ھ؁ میں پیدا ہوئے۔ اور ۱۱۲۶ء؁ موافق ۵۲۰ھ؁ میں انتقال فرمایا۔ اس حساب سے ۹۶ برس عُمر پائی۔ آپ بُہت برے فقِیہ ، عالم، فاضل ، حکیم، مُحقق اور مُصنّف یگانہ ہوئے ہیں۔۔ بڑے بڑے حکماء امام صاحب کی ذکاوت و ذہانت کا لوہا مانتے ہیں۔ آپ نے بُہت سے فرقوں میں رہ کر اُن کی سیر دیکھی اور ہر ایک موقع پر تصنیف فرمائی۔جس کا اظہار ایک رسالہ میں خُود فرمایا۔ مگر جب سے فرقہ صوفیہ میں قدم رکھا تزکیہ و تصفیہ باطن میں یدِ طُولیٰ حاصل کیا اور بُہت سی مُفید تصنیفات فرمائیں۔ مثلاً احیاءالعلوم۔ جواہرالقرآن۔ تفسیر یاقوت التاویل چالیس جِلد۔ مشکوٰۃ الانوار۔ کیمیاے سعادت وغیرہ ۔ جن کے پڑھنے سے نُورِ ایمان اور عرفان حاصل ہوتا ہے۔

فرہنگِ آصفیہ

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل کا پتا شائع نہیں کیا جائے گا۔ تبصرہ ارسال کرنے کے لیے * کے نشان والے خانے پر کرنا ضروری ہے۔

اردو لغت

فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!

دلچسپ الفاظ

مزہ چکھنا

گل خپ ہونا

آلتی پالتی

ژالہ

مائیں

کہنے پر جانا

ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔