اِسمِ مُذکّر
صحراے افریقہ و عرب کے ایک پرند کا نام جو اونٹ سے بعض اعضا میں نہایت مشابہ ہے۔ جنوبی امریکہ میں بھی پایا جاتا ہے۔ اور تین سوا تین گز کے قریب ہوتا ہے۔ اس کی گردن نہایت لمبی اور صاف ہوتی ہے۔
شتر مرغ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!