صِفت
کاٹا ہؤا۔ ڈسا ہؤا۔ زخم مار۔ چوٹ۔ ایک کلمہ ہے جو کسی بد مزاج یا غصیل آدمی کی بات کے جواب میں کہتے ہیں۔ جس سے یہ غرض ہوتی ہے کہ دیکھو چوٹ کی۔ ابھی ڈسا ہوتا۔
کاٹا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!