اِسمِ مُذکّر
سعادت مند بیٹا۔ لائق بیٹا۔ فرزندِ رشید۔ اہل لڑکا۔ اچھا لڑکا۔ ماں باپ کا فرماں بردار۔ طنزاً نالائق اور ناخلف بیٹا۔
سپوت
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!