اِسم مُؤنّث
ٹہنی۔ ڈال۔ ڈالی۔ سینگ۔ شاخِ حیوان۔ ٹکڑا۔ پارہ۔ دھارا۔ سوتا۔ قاش۔ سانک۔ ہرن کا سینگ۔ عیب۔ نقص۔ دوش،۔ کمان کی لکڑی۔ چوب کی لکڑی۔ اُنگلی سے کھوے تک یا چڈّے سے پاؤں تک کا حصہ۔ ٹانگ۔ نسبت۔ جھگڑا۔ عذاب۔ دُم۔ انوکھی بات۔ سب سے بڑھ کر بات۔ باعث فخر بات۔ خوبی۔ طرہ۔ بھلائی۔ نسل ۔ اولاد۔
شاخ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!